خبر رساں ادارے اے ایف پی نے بنگلہ دیشی حکام کے حوالے سے رپورٹ میں کہا کہ لگ بھگ تین لاکھ افراد عارضی کیمپوں میں پناہ گزین ہیں۔
رواں ہفتے کے آغاز میں انڈیا اور بنگلہ دیش میں مون سون بارشوں کے نتیجے میں سیلاب اور بڑے پیمانے پر لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات پیش آئے۔ اس دوران بنگلہ دیش میں کم از کم 42 افراد کی ہلاکتیں رپورٹ ہوئیں۔
بنگلہ دیش میں سیلاب، تین لاکھ افراد ایمرجنسی کیمپوں میں منتقل
with
no comment