قائم مقام گورنر نے ہتک عزت بل پر دستخط کر دئیے، باقاعدہ قانون بن گی

گورنر پنجاب سلیم حیدر کے رخصت پر جانے کے بعد ملک احمد خان نے بل پر دستخط کئے، ہتک عزت بل گزٹ نوٹیفکیشن کے بعد نافذ العمل ہوجائے گا،پنجاب اسمبلی سے منظور کرائے گئے قانون کا اطلاق پرنٹ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر ہو گا جس کے تحت پھیلائی جانے والی جھوٹی اور غیر حقیقی خبروں پر ہتک عزت کا کیس ہو سکے گا، یوٹیوب، ٹک ٹاک، ایکس، ٹوئٹر، فیس بک، انسٹا گرام کے ذریعے پھیلائی جانے والی جعلی خبروں پر بھی اطلاق ہو گا۔قانون بننے کے بعد 30 لاکھ روپے کا ہرجانہ ہو گ

پنھنجي راءِ لکو