Ahmed-case

شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کی درخواست نمٹا دی گئی: ’ججز سمیت کوئی قانون سے بالاتر نہیں‘

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کے لیے دائر کی گئی درخواست نمٹا دی ہے۔ سماعت کے دوران جسٹس کیانی نے ریمارکس دیے کہ ’تمام مسنگ پرسنز کے کیسز میں لارجر بینچ کی تشکیل کے لیے چیف جسٹس کو لکھ رہا ہوں۔‘

Tags: No tags

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *