NASA

خلائی جہاز میں خرابی، ناسا کے خلاء نورد خلاء میں ہی پھنس گئے

ویارک (ویب ڈیسک)ہوائی جہاز بنانے والے مشہور امریکی کمپنی ”بوئنگ“ کے خلائی جہاز ”اسٹار لائنر“ پر سوار ہوکر بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) پہنچنے والے ناسا کے2 خلاءنورد خلاء میں پھنس گئے ہیں، کیونکہ جس اسٹار لائنر میں انہیں واپس زمین پر آنا تھا اس میں متعدد مسائل کا پتا چلا ہے

Tags: No tags

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *